بھارتی بلے باز شب مین گل ون ڈے انٹر نیشنل کے نمبر ون کھلاڑی بن گئے- بابر اعظم دوسرے نمبر پر- بابر اعظم دو سال سے مسلسل ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون کھلاڑی چلے آ رھے تھے