جدہ جانے والی سعودی پرواز میں ایمرجنسی۔


ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز ایس وی 571 نے مقامی وقت کے مطابق شام سہہ پہر تین بجکر 28 منٹ پر جدہ کے لیے ٹیک آف کیا۔

روانگی کے 15 منٹ بعد ایئربس اے 320 طیارہ 25500 فٹ کی بلندی سے اچانک نیچے آنے لگا، ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایت ملنے پر پائلٹ نے واپسی کی راہ لی