پاکستان کرکٹ ٹیم کو کھانے میں گائے کا گوشت نہیں ملے گا ۔

قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت کے شہر حیدرآباد پہنچ چکی ہیں۔ حیدرآباد کے جس ہوٹل میں رکی ہیں انہوں نے اپنا مینو جاری کر دیا ھے۔ مینو میں کھانے کیلے چانپیں ، مٹن کڑاھی، بٹر چکن، گرلڈ فش، حیدرآبادی بریانی دستیاب ہوگی ۔ گائے کا گوشت نہیں ملے گا