رابن اتھپا نے ورلڈکپ کے لے اپنی چار بہترین ٹیمیں بتا دی۔
بھارت کے سابق بیٹسمین رابن اتھپا نے ورلڈکپ کیلے اپنی چار بہترین ٹیموں کا اعلان کر دیا ۔ رابن اتھپا کے مطابق بھارت، نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا اور پاکستان ورلڈکپ جیتنے کے مضبوط امیدوار ہیں
Trending