عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائیفر کیا میں فرد جرم عائد کر دی گئی

بریکنگ :
‏عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائیفر کیا میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے 27 اکتوبر کو گواہان طلب کر لیے

۔دوسری طرف اسحق ڈار کو نیب کی کلین چٹ مل گئی ہے۔