خواجہ آصف کی چھلانگیں

گرمی کا توڑ یا سیاسی چال، کچھ بھی ہو خواجہ آصف ایک بار پھر نہر میں کود پڑے- سوشل میڈیا پر چھلانگ کے مناظر کو پہلے کیمرے کی آنکھ سے ضبط کروایا اور پھر دنیا کو دکھایا- دو سال قبل، خواجہ صاحب جو کہ وزیر دفاع بھی ہیں، انہوں نے نہر میں چھلانگ نہیں ڈائیو کیا تھا- اب چھلانگ لگائی ھے