اس سال حج کے دوران ۱۳۰۰ حجاج گرمی کی شدّت سے جاں بحق ہوئے

سعودی حکام کے مطابق مکہ میں درجہ حرارت ۵۱ ڈگری تک سے بھی اوپر تک پہنچا- گرمی کی شدّت سے ۱۳۰۰ حجاج جاں بحق ہوئے