جاپان نے بھارتی کمپنی کو یوکرین کے خلاف روس کی مدد کرنے پر پابندی لگا دی: جاپانی وزارت خارجہ
بھارت کے شہر بنگلورو کی ایک ٹیکنیکل کمپنی کو روس کی یوکرین کے خلاف جنگ میں مدد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں- کمپنی کے جاپان مین تمام املاک اور اثاثے منجمد کر دیئے گئے- پابندیوں کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں چین، متحدہ عرب امارات بھی شامل-