مین سٹریم میڈیا ویب سائیٹ آج بھی خبروں کا  سب سے مستند ذریعہ ہیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پریس گزٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق  مستند خبروں کے لئے مین سٹریم میڈیا  ویب سائیٹ  کا رخ کرتے ہیں-   – بی بی سی سب سے مقبول ویب سائیٹ مانی جاتی ہے- مئی کے مہینے میں ایک ارب سے زائد ھٹس ملی ویب کو- دوسرے نمبر پر نیو یارک ٹائمز 68 کروڑ ھٹس ، گوگل نیوز 38 کروڑ ،فاکس نیوز 29 کروڑ ہے- پاکستان میں بھی روزنامہ ڈان ، جنگ اور  جیو نیوز کی ویب سائیٹ کو مقبولیت حاصل ہے-