ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل، افغانستان کو شکست

جنوبی افریقہ نے پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو بآسانی ہر دیا- افغانستان کی پوری ٹیم صرف 56 رنز بنا کر  بارھویں اوور میں آؤٹ ہو گئی  –  جنوبی افریقہ کی ٹیم  مطلوبہ ہدف 9 اوورز میں پورا کر کے ٹی ٹونٹی کے فائنل میں پہنچ گئی