قیمتی ذخائر کی سمگلنگ ایک عام رواج
ایک معروف غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق ، سندھ میں گگرال درخت سے حاصل کردہ گوند جس کیخرید و فروخت اور برآمد پر پابندی ہے، اسے ملک سے باھر سمگل کیا جا رہا ہے-
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں اچھی قسم کی گگرال گوند 10 سے 15 ہزار روپے فی کلو میں دستیابہے تاہم بین الاقوامی مارکیٹ میں اس کی قیمت دوگنا سے بھی زیادہ جبکہ بلیک مارکیٹ میں اس کی قیمتاس سے کئی گنا بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ بخار، موٹاپے اور دل کے امراض کے علاج سمیت جنسی طاقتبڑھانے کے لیے اس گوند کا استعمال ہے۔