امریکہ میں نیٹو summit، یوکرائن کے صدر کی عالمی لیڈروں سے ملاقاتیں- بھارت پر تنقید

یو کرائن کے صدر ذلمسکی نے بھارتی وزیر اعظم کے دورہ روس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلوانے والے بھارت کے وزیر اعظم کو روسی صدر سے گلے ملتے دیکھ کر بہت دکھ ہوا- امریکہ نے بھی کہا ہے کہ بھارت، وزیر اعظم مودی کے روس کے دورے کا مقصد واضح کرے https://x.com/zelenskyyua/status/1811194045785591879?s=46