نئے عالمی نظام کے لئے ،جہاں سب برابر ہوں اس کی تشکیل کے لئے مزاحمت کا سامنا ہے
ہم بخوبی سمجھتے ہیں کہ عالمی نظام کی تشکیل جو قوتوں کے حقیقی توازن اور نئی جغرافیائی سیاسی، اقتصادیاور آبادیاتی حقیقت کی عکاسی کرتی ہے ایک پیچیدہ اور بدقسمتی سے تکلیف دہ عمل ہے – ان کوششوں میں برکس ممبران اور دیگر ترقی پذیر ممالک کی کوششوں کو نام نہاد "گولڈن بلین” ریستوں کے حکمران اشرافیہ کیطرف سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے: ولادیمیر پیوٹن