ٹی 20 رینکنگ میں پاکستان ساتویں، ون ڈے میں چوتھے اور ٹیسٹ میں چھٹے نمبر پر ہے، بابر اعظم ون ڈے کا نمبر ایک کھلاڑی

کراچی ( نیوز ڈیسک) نئی عالمی درجہ بندی میں آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ایک ٹیم ہے- بھارت دوسرے نمبر پر ھے-ون ڈے اور ٹی 20 دونوں فارمیٹ میں انڈیا نمبر ایک اور آسٹریلیا نمبر دو پر ھے- 

پلئرز کی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ اول اور شبمین گل 801 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ھے- ٹیسٹ کرکٹ میں بابر اعظم تیسری پوزیشن پر ھے-ولیم کین پی اول نمبر اور جان روٹ دوسری پوزیشن پر ہیں- ٹی ٹونٹی میں ٹریویس ھیڈ پہلی اور یادیو دوسرے نمبر پر ہیں