120 پاکستانی طلباء کے لئے فل برائیٹ سکالرشپ؛ USEFP
۱۲۰ پاکستانی طلباء کو سال ۲۰۲۴ میں فل برائیٹ سکالر شپ کے لئے منتخب کیا گیا ہے- امریکی ایجوکیشن فاؤنڈیشن پاکستان کے مطابق یہ طلباء امریکہ کی 66 مختلف یو نیورسٹوں میں تعلم حاصل کریں گے
Trending