پولینڈ نے بیلاروس کی سرحد پر فوج تعینات کر دی
روس- یوکرائن میں بدلتی صورتحال- پولینڈ نے بیلاروس کی سرحد پر اپنے 17000 ھزار فوجی تعینات کر دیئے ہیں- امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے کل دو یورپی ممالک سے ایف -۱۶ یوکرائن بھیجنے کی خبر دی تھی-
Trending