نیتا امبانی کی پیرس اولمپکس کے ایونٹ میں شمولیت
مکیش امبانی کی اہلیہ انیتا امبابی جو کہ اولمپک کمیٹی کی ممبر بھی ہیں، کھیلوں کی عالمی مقابلے کی افتتاحی تقریب سے قبل، ایک ایونٹ میں شرکت کے لئے پیرس پہنچیں گئیں – یاد رہے 2018 میں این ڈی ٹی وی کی ایک نیوز رپورٹ کے مطابق بھارتی حزب اختلاف نے الزام لگایا تھا کہ 36 رافیل طیّاروں کی ڈیل میں ریلائنس گروپ کو $8.6 بلین ڈالر پہنچایا گیا- اس ڈیل کا اعلان وزیر اعظم نے 2016 میں خود کیا تھا-
انیتا امبانی کا پیرس پہنچنے پر بھر پور استقبال- صدر میکرون نے تقریب آمد پر مسز مکیش امبانی کا استقبال کیا-