پیرس اولمپکس میں 100میٹر دوڑ: تھامسن یا نوحا لئلز- کون جیتے گا ریس؟
سو میٹر دوڑ اولمپکس کا سب سے زیادہ انتظار کیا جانے والا ایونٹ جانا تھا- شائقین جس مقابلے کا سالوں انتظار کرتے ہیں اس کا کل دورانیہ دس سیکنڈ ہے- پیرس اولمپکس میں امریکہ کے Noah Lyles اور جمیکا کے کیشن تھامسن آمنے سامنے ہیں- چند گھنٹے قبل کی نئی رینکنگ میں کیشن تھامسن کو متوقع فاتح قرار دیا جا رہا ہے- دو دن قبل تک نوحا لائل فیورٹ تھے- یہ ارار چڑھاؤ betting کی دنیا کی اندر کی کہانی ھے-