چین میں 90$ بلین پانی کا سٹریٹجک منصوبہ مکمل

چین کی انفراسٹرکچر میں صلاحیت دنیا کے لئے حیران کن ہے- چین کے شمالی علاقوں میں پانی کی کمی کو حل کرنے کے لئے حال ہی میں مکمل کئے گئے 90 بلین ڈالر نے اگلے سو سال کے لئے شمالی چین میں پانی کے مسائم کو حل کر دیا ہے- جنوب سے 870 میل دور شمال میں پانی کو لے جانے کا منصوبہ ترقی کی طرف ایک اور قدم ہے