پیرس اولمپک میں 593 اتھلییٹس کے ساتھ سب سے بڑا دستہ امریکہ کا ہے
پیرس اولمپکس میں کل 10714 اتھلیٹس حصے لے رہے ہیں- امریکہ کے 593 اتھلیٹس 32 میں سے 31 مقابلوں میں حصہ لیں گے- دوسرے نمبر پر میزبان ملک فرانس کا دستہ ہے- فرانس کے 573، آسٹریلیا کے 460, جرمنی کے 427، جاپان 404, اٹلی 403، چین 388, سپین 382، برطانیہ 327 اور کینیڈا کے 308 حصہ لے رہے ہیں-