انسٹا مقبولیت

انسٹا گرام پر فالورز کی تعداد سے اداکاراؤں کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جاتا ھے- عائزہ خان 14 ملین سے زائد فالوورز کے ساتھ پہلے ، ایمن منیب 12 ملین، ماہیرہ خان 11 ملین ، مینل خان 10 ملین فالورز ہیں