سنی لی اون ورلڈ ولا کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں
بھارت اداکارہ اور کاروباری شخصیت ورلڈ ولاز کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں- اداکارہ نے تقریب میں شرکت کر کے تختی کی نقاب کشائی کر کے اس خبر کا انکشاف کیا- ورلڈ ولا دنیا بھر میں کرائے کے گھروں کی لین دین کی فرم ھے