بھارتی کرکٹر، شادیاں اور طلاق

بھارتی کرکٹ کے دو کامیاب بلے باز سچن ٹنڈولکر، ورات کوہلی بہت کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں- کچھ ایسے کھلاڑی بھی ہیں جو شادی شدہ زندگی میں کامیاب نہ ہو سکے- اظہر الدین ، روی شاستری، ہردیک پانڈے، ونود کاملی، شیکر دھون، کاتک اور شامی-