وملبڈن ٹینس کی سو سالہ تقریبات ، چمپنئنز کی پریڈ، راجر فیڈریئرر 8 فتوحات کے ساتھ سر فہرست
ومبلڈن ٹینس کی سو سالہ تقریبات کو منفرد انداز میں منعقد کیا – سنگلز جیتنے والے چیمپئنز ایک ایک کر کے سنٹر کورٹ پر تماشائیوں کے سامنے آنے- نوجو کوک اور بِلّی جینز کنگ چھ دفعہ چمپئن شب جیتے- راجر فیڈریئر 8 فتوحات کے ساتھ تقریب کی شان بنے- حاظرین راجر کے گراؤنڈ میں آنے پر دیر تک تالیاں بجاتے رھے