وٹس ایپ کا متبادل  بیپ ایپ ۔

 سرکاری دفاتر میں وٹس ایپ کا استعمال ختم کیا جا رھا ھے- بیپ ایپ کا استعمال جلد شروع کیا جائے گا-

قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  کو اجلاس 

میں بیپ ایپ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

ایپ دو سال قبل تیار کر لئی گئی تھی – قائمہ کمیٹی کے چیئرمین نے ایپ کو 3 ماہ میں لانچ کرنے کی ہدایت کر دی