اولمپکس ٹینس مقابلے میں نوجوکووچ نے دو دفعہ کے اولمپک چمپئن رافے ندال کو پچھاڑ دیا

نوجوکووچ نے دو دفعہ کے اولمپک چمپئن اور 14 بار فرنچ اوپن جیتنے والے ندال کو بہت آسانی سے 6-1, 6-4 سے مات دے دی-