پیرس اولمپکس میں جتنے والوں کو میڈل کے ساتھ آفیشیل پوسٹر بھی دیا جا رھا ہے
پیرس اولمپکس میں وکٹری سٹینڈ پر جیتنے والوں کو میڈلز کے ساتھ خوبصورت پیکنگ میں پیرس اولمپک کا آفیشیل پوسٹر ،جو کہ پیرس شہر کی کار ٹون ورژن ہے، بھی دیا جا رہا ہے- میڈل تقریب کے بعد جیتنے والوں کو mascot بھی دیا جا رھا ھے