خواتین کی امریکی باسکٹ ٹیم نے جاپان کو ہرا دیا

امریکہ کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے جاپان کو بآسانی 76 کے مقابلے میں 102 سکور سے ہرا دیا