میکسیکو بارڈر کے راستے چینی باشندوں کی امریکہ میں غیر قانونی آمد : امریکی میڈیا

امریکی معروف روزنامہ کی فیچر رپورٹ کے مطابق پچھلے اٹھارہ ماہ میں 55000 چینی شہریوں کو Santiago کے بارڈر پر روک کر رکھا ھوا ھے- رپورٹ کا کہنا ہے بڑی تعداد میں چینی چہری میکسیکو کے راستے امریکہ پہنچ رھے ہیں- یہ لوگ 11 ملکوں سے گزر کر ، سختیاں برداشت کر کے پہنچتے ہیں-اخبار کا کہنا ہے کہ بے روز گاری کے باعث ہجرت اب عالمی مسئلہ ہے- انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد چینی باشندوں کو میکسیکو تک پہنچانے کے ذمہ دار ہیں- اور امریکی امیگریشن قوانین کی کمزوری ان پناہ گزینوں کو روکنے سے قاصر ھے