پیر اولمپکس میں شامل دستوں میں پانچ بہترین یو نیفارم والے ممالک

کینیا، جاپان، چین، آسٹر یلیا اور جنوبی سوڈان کی یونیفارم ان ممالک کی جامع عکاّسی کرتی ھے- اففتاحی تقریب میں ان ممالک کے دستوں کی آمد پر تماشائیوں نے بھر پور داد دی