بھارتی اداکار شاہ رُخ خان آنکھ کی سرجری امریکہ میں کروائیں گے
میڈیا رپورٹس کے مطابق، شاہ رخ اپنی آنکھ کی سرجری کے لئے امریکہ روانہ ہو گئے- چند دن قبل انہوں نے بھارت میں بھی اسی مرض کے علاج کے لئے consultation کی تھی-
Trending