امریکن رگبی پلیئر آئیلونا ماھیر انسٹاگرام سیلیبریٹی ہیں

ماھیر کے انسٹا گرام پر 2.9 ملین فالوورز ہیں اور ان کی پوسٹوں کو ملین میں لائک کیا جاتا ھے اور ھزاروں کمنٹس ملتے ہیں