پیرس اولمپکس تاریخ کے سب سے زیادہ گرم اولمکپس ہیں- ٹوکیو اولمپکس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
پیرس اولمپکس میں غیر معمولی درجہ حرارت کھلاڑیوں اور تماشائیوں کے لئے درد سر بنا ہوا ھے- درجہحرارت 97 فارن ہائیٹ تک پہنچ چکا ہے–بہت سے مقامات اور نقل و حمل میں ایئر کنڈیشنگ کی کمیہے-
منتظمین نے گرمی کو کم کرنے کے لیے فوارے، ہوزز، اور زیریں منزل کولنگ سسٹم جیسے اقدامات نافذکیے ہیںجو کہ ناکافی ثابت ہو رہے ہیں-