شنگھائی ، چین طوفان کی زد میں

سمندری طوفان بیبینکا پیر کی صبح شنگھائی سے ٹکرایا-  کیٹگری ون طوفان ، پچھلی سات دہائیوں سے  سب سے طاقتور  طوفان ہے۔

اڈانی گروپ کرپشن، دوبارہ خبروں میں

جئے رام نے سوس عدالت کے اڈانی گروپ کی پانچ کمپنیوں کے فراڈ اور منی لانڈرنگ میں 311 ملین ڈالر منجمد کرنے اور اڈانی گروپ کی دیگر غیر قانونی کاروائیوں پر حیران کن انکشافات کئے ہیں- گوتم اڈانی کا