Trending
- مصنوعی ذھانت میڈیکل کے شعبے میں معجزاتی نےائج
- مصنوعی ذھانت سے دور ہونے والی کمپنیاں بند ھو گئیں
- اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ
- امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفاں، 50 جاں بحق
- بالآخر چین نے شوگر کا علاج دریافت کر لیا: چینی میڈیا
- امریکہ میں جارج سوروس کا 200 ریڈیو اسٹیشن خریدنے کا معاملہ
- بیروت پر اسرائیل کی شدید بمباری- تیس ھزار پناہ گزین ، شام منتقل
- نیتن یاھو کا اقوام متحدہ میں خالی کرسیوں سے خطاب
- کانپور ٹیسٹ میں بھارتی شائقین کا بنگلہ دیشی مداح پر بد ترین تشدّد
- سیکس سکینڈل، سیکس ٹریفکینگ: پہلے epstine اب Diddy Combs
پیرس اولمپکس اپنے جوبن پر ھے اور اختتامی لمحات کی طرف بڑھ رھا ہے- اب تک امریکہ کے کھلاڑیوں نے 21 سونے کے میڈلز سمیت مجموعی طور پر 79 میڈلز جیتے ہیں- چین کے کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 53 میڈلز جیتے ہیں!-->…
عالمی مالیاتی منڈیاں بحران کا شکار
جاپانی نکی 225 کے سٹاکس دو دنوں میں حیرت انگیز طور پر 18.2% گر گئے-
امریکہ!-->!-->!-->…
حسینہ واجد مستعفی ہو گئی، نگران حکومت ملک چلائے گی: عالمی میڈیا
بنگلہ دیش میں پچھلے ایک ماہ سے جاری ھنگاموں کا ڈراپ سین- حسینہ واجد نے وزارت اعظمی سے استعفی دے دیا- جنرل وکیل الزمان نے اوم سے خطاب کیا اور نگران حکومت کی تشکیل کا ذکر کیا-
گوھر اعجاز آئی پی پیز کے خلاف مقدمہ لے کر عدالت پہنچ گئے
https://twitter.com/gohar_ejaz1/status/1820383090453172624?s=46