ہاتھوں کی زنجیر

انگلینڈ کے ساؤتھمپٹن ​​میں ایک بک شاپ کے مالک نے ، کتابوں کی نئی دوکان کرائے پر لی کیونکہ پرانی دوکان کا کرایہ زیادہ تھا  - کتابوں کی منتقلی کے لئے  اس نے عوام سے سوشل میڈیا پر  مدد کی درخواست کی-