پیرس میں جاری اولمپکس : وہی ممالک فاتح ہیں جو معیشیت، تعلیم اور  سماجی لحاظ بھی آگے ہیں 

ایک تجزیہ : اولمپکس میں بھارت کی مثال بہت توجہ طلب ہے- تقریبا ڈیڑھ ارب آبادی اور تیز ترین معاشی ترقی کے باوجود صرف تین چار میڈلز کی وجوہات دنیا بھر کے لئے سبق ہونا چائیے- بلکہ یہ کیس سٹڈی ھے

پیرس اولمپک اپنے جوبن پر

پورے دنیا سے پیرس میں پہنچے تماشائی اور مقامی افراد اتھلیٹکس کے ٹریک اور فیلڈ ایونٹس سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں